ازخرس ہوئے بس است

تفصیلات

١ - ریچھ سے بال مل جانا بھی غنیمت ہے ۔ نالائق سے تھوڑی سی بھلائی بھی بہت ہے ۔ کنجوس سے تھوڑی خیرات بھی اچھی ہے

[""]

اسم

مثل

ازخرس ہوئے بس است کے معنی