اس وقت کے معنی
اس وقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + وَقْت }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اِس| کے ساتھ اسم |وَقْت| لگایا گیا ہے۔, m["اس زمانے ميں","اس موقع پر","اس وقت","ايسي صورت ميں لہذا","پھر تو","پھر کبھي","تب تو","جس لمحے","رات دن یا صبح و شام میں سے کسی ایک وقت (اُس وقت کے بالمقابل بیشتر کھانے کے اوقات میں)","مخصوص وقت کے بتانے میں استعمال ہوتا ہے"]
اسم
متعلق فعل
اس وقت کے معنی
١ - رات دن یا صبح و شام میں سے کسی ایک وقت (اس وقت کے بالمقابل بیشتر کھانے کے اوقات میں)۔
"مٹھی بھر چنے اس وقت اور اکثر یہ بھی نہیں۔" (١٩٦٦ء، ماہنامہ |ساقی| کراچی، ستمبر، ١٥٠)
اس وقت english meaning
nowat presentjust now; instantlyimmediatelyforth withDucklingat that timeat which momentduckon that occasionThen
شاعری
- جاتی ہے گزر جی پر اس وقت قیامت سی
یاد آوے ہے جب تیرا یکبارگی آجانا - اس وقت سے کیا ہے مجھے تو چراغ وقف
مخلوق جب جہاں میں نسیم و صبا نہ تھی - رکھتی ہے مجھے خواہش دل بسکہ پریشان
درپے نہ ہو اس وقت خدا جانے کہاں ہوں - کوئی بھی مجھ سے مرے خواب چھین سکتا نہیں
مگر میں کیا کروں اس وقت جب کہ تُو چھینے - اے باد صبا تُو میری اس وقت مدد کر!
وہ ہوش میں لانے کی دوا بھول گئے ہیں - اگر آزر اس وقت پر ہووتا
تو دیک بت تراشی نے دل دھووتا - دیوے آسرا کوئی نہ اس وقت آہ
علم تجھ سوں عالم کی تب ہوئے پناہ - جو دھن پاک دامن وو بے عیب تھی
یکایک سو اس وقت پر غیب تھی - آ نہ مجھ پاس تو اس وقت کہ میں روتا ہوں
پاؤں بھر جائیں میادا ترے برسات کے بیچ - اس وقت سب جہاں مری آنکھوں میں ہے سیاہ
لوگوں خدا کے واسطے مجھ کو بتاؤ راہ