اس پر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Is par meanings and details

اس پر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُس + پَر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اس| کے ساتھ حرف جار |پَر| لگایا گیا ہے۔, m["اس واسطے","اس وجہ سے","اس کو","اس کے بعد","اُس کے بعد","اس کے مطابق","جیسے کسی سلسلے","حسب حال","کسی مخصوص وقت میں"]

اسم

متعلق فعل

اس پر کے معنی

١ - مزیدبرآں، علاوہ برآں۔

"اولاد کی شادی کی کسے خواہش نہیں ہوتی اس پر جس کی آنکھ کا تارا - ایک لڑکا مرنے جینے کا سہارا ہو، اس کی شادی کی خوشی کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔" (١٩٣١ء، رسوا، خورشید بہو، ٨)

اس پر or Is par english Translation

on thatthereupon; accordingly; on that accounta breach in a walla gashaccordinglyat thatfor this reasonhenceHereuponthere uponthereafterupon thatupon thisupon whichwherefore

شاعری

  • اس پر لہو کے پیاسے ہیں تیرے لبوں کے رشک
    اِک نام کو رہی ہے عقیق یمن میں آب
  • جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
    آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہئے
  • تم نے اپنا نام کیوں لکھا نہیں تصویر پر
    میں نے اس پر لکھ دیا ’’حُسنِ ازل کا اقتباس‘‘
  • آپ کے آب دہن کی ایک یہ روداد ہے
    قاقعی اکسیر تھی آنکھوں سے اس پر صادئ
  • ملائی خاک میں سب آبرو آئینہ کی تم نے
    اور اس پر پھر تمھاری روبرو یہ بیحیا آیا
  • رعب اس کا نہ چھایا ہوا تھا فوج میں کس پر
    بھاگڑ میں یہ گرتا تھا جو اس پہ تو وہ اس پر
  • اک حرف چھیڑ کا تو صریحاً نہ کہہ نظیر
    چھیڑے تو پردے پردے میں اس پر جفا کو چھیڑ
  • قبول اس پر گناہ کے کر مطالب
    نظر اصلا نہ کر میرے معائب
  • اس پر نظر لطف شہنشاہ نجف ہے
    آنکھیں ہم اگر فرش کریں عین شرف ہے
  • برنگ اصل کب پر تو اٹھانے سے ہوا کوئی
    دلیل اس پر یہی ہے آب کا رنگ آسمانی ہے

محاورات

  • آج کل علم کا آفتاب سمت الراس پر ہے
  • آن سے مارے تان سے مارے اس پر بھی نہ مرے تو ران سے مارے
  • آٹھ جولاہے نو حقہ اس پر بھی دھکم دھکا
  • اس پر بھوت چڑھا ہے
  • اس پر بھی نہ سمجھے تو اپنا سر کھائے
  • اس پر پیشاب بھی نہیں کرتا
  • اس پر جان دیتا ہے
  • اس پر جان کھو دی
  • اس پر جان کھودی
  • اس پر چار حرف بھیجتا ہوں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!