اساطیرالاولین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word اساطیرالاولین meanings and details

اساطیرالاولین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَسا + طبی + رُل (ا غیر ملفوظ) + اَوْ + وَلِین }

تفصیلات

١ - (لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدرات اور مسلمات پر مبنی ہوں، (انگریزی) مائی تھالوجی، (عموماً ترکیب میں مستعمل)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اساطیرالاولین کے معنی

١ - (لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدرات اور مسلمات پر مبنی ہوں، (انگریزی) مائی تھالوجی، (عموماً ترکیب میں مستعمل)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!