اساوری[2] کے معنی
اساوری[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَسا + وَری }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں سنہری یا رو پہلی بادلے کا چار خانہ ہوتا ہے، زری (پارچہ)، تمامی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ