استاد الاساتذہ کے معنی

استاد الاساتذہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُس + تا + دُل (الف غیر ملفوظ) + اَسا + تِذَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |استاد| کی تعریف |استاذ| ہے۔ |اساتذہ| اس کی جمع ہے۔ اردو میں یہ ترکیب اردو میں یہ ترکیب ١٩٥٨ء کو آزاد نے "مسلمان عورت" میں استعمال کی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

استاد الاساتذہ کے معنی

١ - استادوں کا استاد، بڑے بڑے علما کا استاد، استاد الاستاد۔

"اصول نظام تمدن کا بانی استاذ الاساتذہ۔" (١٩٥٨ء، آزاد (ابوالکلام) مسلمان عورت، ٥٤)