استانی گری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ustani-gari meanings and details

استانی گری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُس + تا + نی + گَری }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |استاد| سے ماخوذ |اُسْتانی| کے ساتھ |گری| بطور لاحقہ کیفیت لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

استانی گری کے معنی

١ - معلمہ کا پیشہ، معلمہ کا کام کرنا۔

"میں تم کو استانی گری کی رو سے نہیں دیتا بلکہ اپنا بچہ سمجھ کر دیتا ہوں۔" (١٨٦٨ء، مراۃ العروس، ٢٢٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!