استبدادیت کے معنی

استبدادیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِب (کسرہ ت مجہول) + دا + دِیَت }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اِسْتبداد| کے ساتھ |یَت| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٢٢ء کو "نقش فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شخصی حکمرانی"]

بدد اِسْتِبْداد اِسْتِبْدادِیَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

استبدادیت کے معنی

١ - شخصی حکمرانی، جابری۔

"ترک احرار کی فوجیں استبدادیت کے دیرینہ قلعوں کو مسمار کرنے بڑھیں۔" (١٩٢٢ء، نفش فرنگ، قاضی عبدالغفار، ٥٤)

استبدادیت english meaning

Coerciveness

Related Words of "استبدادیت":