استبراء کے معنی

استبراء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(بول و براز کے بعد) طہارت","(فقہ جعفری) نجاست خوار جانور یا پرند کو مدت مقرر تک میلا کھانے سے روکنے اور پاک چارہ یا دانہ کھلانے کا عمل","(فقہ) (١) طلاق کے بعد عورت کا عدت میں رہنا یا وضع حمل (جس کے بعد وہ دوسرا نکاح کرسکتی ہے)","(مجازاً) مطلق (کسی غلاظت کی) صفائی","صفائی و طہارت","عورت کا طلاق کے بعد تین مہینے تک دوسری شادی کے لئے انتظار کرنا۔ تاکہ یہ معلوم ہوجائے کہ وہ حاملہ ہے یا نہیں (بَرَاَ۔ آزاد ہونا)","منی نکلنے یا پیشاب کرنے کے بعد مقررہ طریقے سے نالی کی صفائی","کسی بات سے خلاصی چاہنا","کسی کام سے ہاتھ دھونا"]

استبراء english meaning

["arranged set in order","use of toilet paper (or cold, etc.)"]

Related Words of "استبراء":