استبرق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word istabraq meanings and details

استبرق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تَب + رَق }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |ستبرہ| کا معرب ہے۔ اردو میں ١٧٦٩ء کو "آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک ریشمی کپڑا جس میں سُنہری پھول وغیرہ بنے ہوئے ہوں (بَرَقَ۔ چمکنا)","ریشمی کپڑا","سبز اطلس کی قسم کا ایک ریشمی کپڑا","سبز رنگ کا مخمل","موٹا زرتار ریشمی کپڑا (اکثر جس رنگ کی روشنی میں دیکھا جائے اسی رنگ کا نظر آتا ہے) ؛ سبز رنگ کا مخمل"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

استبرق کے معنی

١ - موٹا زرتار ریشمی کپڑا (اکثر جس رنگ کی روشنی میں دیکھا جائے اسی رنگ کا نظر آتا ہے)؛ سبز رنگ کا مخمل۔

سبزی نے بلندی و پستی میں جدھر دیکھیے استبرق کا فرش بچھا رکھا ہے۔" (١٨٩٤ء، مفتوح فاتح، شرر، ٣٥)

استبرق or istabraq english Translation

thick silk brocade interwoven with gold; silk or satin (particularly green) the colour of which seems to change agreeably to the height in which it is seen(esp.) green-satin(PL. ابنیہ ab|niyah) , foundationbasisedificegreen-satinmotiveoriginsilk cloth

شاعری

  • وہ تافتہ و سندس و استبرق جنت
    تھا بافتہ رشتہ نور یدقدرت
  • بچھے تور کہ تخت اوس کے تلے
    فرش سندس استبرق اوس پر بچھے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!