استثنائی کے معنی
استثنائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِث (کسرہ ت مجہول) + نا + ای }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اِسْتِثْناء| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٧١ء کو "مبادی الحکمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترک شدہ"]
ثنی اِسْتِثْنا اِسْتِثْنائی
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : اِسْتِثْنائِیوں[اِس + تِث + نا + اِیوں (و مجہول)]"]
استثنائی کے معنی
["١ - [ منطق ] قیاس کی ایک قسم جس میں کوئی حرف استثنا (پر، مگر، لیکن وغیرہ) آئے؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے، جیسے : یہ عدد یا طاق ہو گا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے)۔"]
["\"جب لازم کو رفع کر دیا جائے تو ملزوم بھی رفع ہو جائے گا، ایسے قیاس کو استثنائی کہتے ہیں۔\" (١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٣٧)"]
["١ - استثنا سے منسوب، جو اپنی طرح کی عام چیزوں سے مستثنٰی، مختلف یا ممتاز ہو، مجموعے کے حکم سے خارج؛ مخصوص صورت جو عام حالتوں سے مختلف ہو۔"]
["\"انسانی ہاتھ کی استثنائی ساخت . نے ان کو دیگر تمام حیوانات سے ممتاز کر دیا ہے۔\" (١٩١٨ء، تحفۂ سائنس، ١١١:١)"]
استثنائی english meaning
Exceptivethe lobe of the earthe tip of the ear