استحصال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word استحصال meanings and details

استحصال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِح (کسرہ ت مجہول) + صال }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٧٥ء کو "نوطرز مرصع" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(انگریزی) اکسپلائیٹیشن (Exploitation)","(معاشیات) حصہ داری کے کام میں دوسرے کا حصہ ہتھیانا","حاصل کرنا","حاصل کرنے کی خواہش","حصول (حَصَلَ ۔ لینا)","حصول (حَصَلَ۔ لینا)","فائدہ حاصل کرنا","ناجائز فائدہ اٹھانا"]

حصل حَصْل اِسْتِحْصال

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

استحصال کے معنی

١ - حصول، حاصل کرنا۔

"بعض اوقات استحصال ممالک کی تکمیل مصالحت سے ہوئی ہے۔" (١٩٠٤ء، آئین قیصری، ١٦)

٢ - [ معاشیات ] حصہ داری کے کام میں دوسرے کا حصّہ ہتھیانا، ناجائز فائدہ اٹھانا، (انگریزی) اکسپلائیٹیشن (Exploitation)

"جب لارڈ ولزلی گورنر جنرل ہوا تو ملک میں برطانوی استحصال و احتکار جڑ پکڑ چکا تھا۔" (١٩٧٤ء، غالب شخص اور شاعر، ٢٦)

استحصال or استحصال english Translation

exploitationacquisitionacquistionexpolitationextortiongain ; profitto cultivate a follow land

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!