استحفاظ کے معنی
استحفاظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِح (کسرہ ت مجہول) + فاظ }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٨٦١ء کو "مبادی الحکمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سنبھال کر رکھنا","محفوظ رکھنا","کسی چیز کی حفاظت کرنے کی خواہش ظاہر کرنا","یاد رکھنے کی خواہش کرنا"]
حفظ حِفْظ اِسْتِحْفاظ
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
استحفاظ کے معنی
١ - حفاظت، تحفظ، محفوظ رکھنا، سینتنا، سنبھال کر رکھنا۔
"کیا ہماری دنیوی تعلیم (انگریزی تعلیم) میں عقائد اسلام کے استحفاظ کا کوئی بندوبست ہے?" (١٩٥٣ء، حیات شبلی، ٥٦٤)
استحفاظ english meaning
a bandagea corda dama knota tieembankmentpartpledge or promise