استخارہ کے معنی
استخارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اس۔ تِ۔ خا۔ رہ }
تفصیلات
١ - طلبِ خیر ۔ نیکی کی توفیق مانگنا۔ اصطلاحِ شرع میں کسی بات کے کرنے نہ کرنے میں ایک خاص طریق پر خدا تعالٰی سے اشارہ چاہنا, m["اہلِ شیعہ دُعا پڑھ کے تسببیح کے ایک حصّے کو پکڑ کے گنتے ہیں۔ اور وہ دانوں کو طرح دیتے ہیں۔ طاق سے اجازت اور جفت سے ممانعت ہوتی ہے","خاص دعا پڑھ کر قرآن کریم کھولنا اور مقرر اصول کے مطابق حکم الٰہی دریافت کرنا","درود اور مقرر دعا پڑھ کے تسبیح کا تھوڑا سا حصہ دونوں چٹکیوں سے پکڑنا اور دو دو دانے کر کے طرح دینا (آخر میں طاق سے اجازت اور جفت سے ممانعت کا حکم لگانا)","دیوان حافظ سے تفاؤل کرنا","سُنّی شب کو نماز کے بعد دعائے استخارہ پڑھ کے سو رہتے ہیں۔ تاکہ خواب میں کوئی اشارہ ہوجائے","عشا کی نماز کے بعد دعائے استخارہ پڑھ کر اس امید میں سو جانا کہ خواب میں رہنمائی ہو","عیسائی انجیل میں سے اشارہ لیتے ہیں","کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کلام اللہ یا دوسرے مقرر طریقوں سے استصواب یا مشورہ؛ خواب وغیرہ میں اشارہ غیبی کا انتظار، حسب ذیل صورتوں میں کسی صورت سے:","کوئی کام کرنے میں ایک طریقِ خاص سے اشارہ غیبی چاہنا","ہندوؤں میں مختلف طریقے ہیں۔ بعض نجومیوں سے دریافت کرتے ہیں"]
اسم
اسم ( مذکر )
استخارہ کے معنی
استخارہ english meaning
auguryBegging permissiondesiring leavejudgment from omensjudgment fromomensof Bengalprayer for dream serving as auguryprayer for dream serving as augury [A~ خیر ]
شاعری
- ہر چند کہ آنے کی کوئی راہ نہ تھی
قرآں کھولا تو استخارہ آیا - منگیا جو توبہ کے تئیں صبح استخارہ کروں
ہنگام توبہ توڑن آیا کیا میں چارہ کروں - منگیا جوتوبہ کے تیں صبح استخارہ کروں
ہنگام تو بہ توڑن آیا کیا میں چارہ کروں - منگیا جو توبہ کے تیں صبح استخارہ کروں
ہنگام توبہ توڑن آیا کیا میں چارہ کروں - درکارِ خیر حاجتِ پیچ استخارہ نیست
کیوں قرعہ بھینک کس لیے چلنے کی فال دیکھ - بے استخارہ دل کو ہے معلوم حکم رب
موقوف امرونہی نہیں جفت و طاق پر
محاورات
- درکار خیر حاجت ہیچ استخارہ نیست