استخراج کے معنی
استخراج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِخ (کسرہ ت مجہول) + راج }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٢٧ء کو "کلیات پروانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حالات و آثار کی رو سے) عقل کا فیصلہ","(علم منطق) وہ عمل جِس سے قاعدہ مقررہ کی تحقیق کے لئے تجربہ کرکے دیکھیں کہ آیا یہ قاعدہ صحیح ہے یا نہیں (خَرَجَ۔ باہر جانا)","اجمال سے تفصیل پیدا کرنا","جلا وطن کرنا","چند معلوم باتوں سے نا معلوم بات کی دریافت","خارج کرنا؛ نکلنا یا خارج ہونا؛ نکالنے کی خواہش کرنا؛ ایک کا نکالنا","نتیجے کا اخذ و استنباط","نکال دینا","نکالنے کی خواہش کرنا","کسی بات کا نکالنا"]
خرج خرج اِسْتِخْراج
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
استخراج کے معنی
"حیوان ناطق و مطلق میں فرق صرف اس قدر ہے کہ ایک استخراج نتائج کر سکتا ہے، دوسرا اس قوت سے محروم ہے۔" (١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٣:٢١،٩)
سیکھ لینا رمل ہے کس کام کا کام استخراج ہے احکام کا (ناصر (نوراللغات، ٣٣٠:١))
"آپ کی تاریخ وفات . جو |خاک مصلٰی| کے حروف سے استخراج کی جاتی ہے غلط ٹھہرتی ہے۔" (١٩٣٩ء، مطالعہ حافظ، ١٥٣)
"اس بنیاد پر انسان کے تمام افعال کی نسبت احکام استخراج کیے گئے۔"
"درحقیقت یہ اسباب استخراج کیے گئے تھے۔" (١٩١٠ء، معرکۂ مذہب و سائنس (مقدمہ)، ٤٦)
استخراج english meaning
causing to go or come out; expulsionbanishment; rejection; taking outdrawing forthextractiondeductiondeductive logicdeportation ; extraditionexpulsionfighting with cudgelsrefusalremovaltaking out ; ejection