استر (١) کے معنی

استر (١) کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(بعض چیزوں کی) اوپر کی ہلکی سی تہ","(جلد سازی) جلد کے پٹھوں میں اندر کے رخ چپکایا ہوا کاغذ یا کپڑے کی پٹی جو پٹھے کو پشتے سے جوڑے رکھتی ہے","(چھپائی) چند کاغذ جو چھاپے کے پتھر (یا پلیٹ) پر کاپی جماکر اس کے اوپر بطور حفاظت لگائے جاتے ہیں","(لکڑی وغیرہ پر) رنگ کی ہلکی سی تہ جس پر اصلی رنگ چڑھایا جاتا ہے","ابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہے","اینٹوں وغیرہ کے اوپر مٹی یا سیمنٹ وغیرہ کی تہ","بطانہ۔ (جیسے پگڑی کی وہ تہ جو اندر رہتی ہے؛ یا دھوپ چھاں یا اطلس وغیرہ کا الٹا رخ جس کا رنگ بیشتر مختلف ہوتا ہے)","حقے کے نیچے کی نلیوں کے اوپر کپڑے کی لپیٹ","نقلی رنگ جو اصلی رنگ کے لیے سطح کا کام دیتا ہے","کپڑے وغیرہ کا الٹا رخ یا اندرونی تہ"]

استر (١) english meaning

["Lining","mordant","priming"]