استسقائے طبلی کے معنی

استسقائے طبلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اس مرض میں بجائے پانی کے ہوا بھر جاتی ہے","وہ استسقا جس سے غلیظ ہوا ان مقاموں میں جہاں جہاں استسقاء زِقّی کا پانی جمع ہوتا ہے بھرجائے (چونکہ پیٹ بجانے سے ہوا کے باعث طبل کی سی آواز نکلتی ہے اس لئے اس نام سے موسوم ہوا)"]

استسقائے طبلی english meaning

["tympany"]