استصلاح کے معنی
استصلاح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِس + لاح }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٧٥ء کو "نو طرز مرصع" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["موزوں ہونا","(طب) ضرر کا تدارک","(لفظاً) درستی","(مراداً): (نظم و نثرکی) اصلاح لینا یا دینا","خرابی کی اصلاح","درستی چاہنا","صلاح لینا","صلاح مشورہ","مشورہ کرنا","کسی بات کو عوام کی بہتری کے لئے اختیار کرنا"]
صلح اِصْلاح اِسْتِصْلاح
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
استصلاح کے معنی
"میں نے . استصلاح اشعار میں امتثال امر کیا ہے۔" (١٨٦١ء، غالب کی نادر تحریریں، ٣٩)
"بعضے استصلاح ہیں کہ ایک ڈرام کی خوراک میں ٹرین ٹین دیا کرنا۔" (١٨٦٠ء، نسخہ عمل طب، ٣٩)
"اگر یہ ممکن ہو کہ مجسٹریٹ سے استصلاح کر سکے تو لازم ہے کہ وہ ایسا کرے۔" (١٨٩٨ء، مجموعۂ ضابطۂ فوجداری جدید، ٥١)
استصلاح english meaning
asking a loanborrowing; using a word metaphorically; metaphorfigureadviceconsultationcounselold