استعارہ بالتصریح کے معنی

استعارہ بالتصریح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - اگر مشبہ بہ کا ذکر کریں اور مشبّہ کو چھوڑ دیں یا مضاف مشبہ بہ موجود ہو اور مضاف الیہ غیر حاضرتو اس صورت میں استعارہ بالتصریح ہو گا۔, m["استعارہ بالتّصریح میں مشبَّہ بعینہ مشتبہ بہ قرار دیا جاتا ہے","اسی واسطے دونوں میں سے مشبَّہ بہ کا ذکر کرتے ہیں۔ جیسے صنم یا بُت کہیں اور معشوق مراد لیں"]

اسم

اسم ( مذکر )

استعارہ بالتصریح کے معنی

١ - اگر مشبہ بہ کا ذکر کریں اور مشبّہ کو چھوڑ دیں یا مضاف مشبہ بہ موجود ہو اور مضاف الیہ غیر حاضرتو اس صورت میں استعارہ بالتصریح ہو گا۔

استعارہ بالتصریح english meaning

a dish made of boiled meat