استعفا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word istifa meanings and details

استعفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِع + فا }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال مہموز اللام سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں آخری |ء| کی آواز نہ ہونے کی وجہ سے محذوف کر دیا گیا۔ ١٨٨٤ء کو "تذکرۂ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصطلاحاً نوکری ترک کرنے کی درخواست (دینا۔ لینا کے ساتھ)","ترکِ خدمت","ترکِ ملازمت","ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار؛ ترک خدمت","تیاگ پتر","عفو چاہنا","عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی درخواست","معافی طلبی","معافی مانگنا"]

عفو اِسْتِعْفا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : اِسْتِعْفے[اِس + تِع + فے]
  • جمع : اِسْتِعْفے[اِس + تِع + فے]
  • جمع غیر ندائی : اِستِعْفوں[اِس+ تِع + فوں (و مجہول)]

استعفا کے معنی

١ - عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی درخواست، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار؛ ترک خدمت۔

 یہی ٹھہری جو شرط وصل لیلٰی تو استعفا مرا با حسرت و یاس (١٩٢١ء، اکبر الہ آبادی، کلیات، ٢٩٣:١)

استعفا or istifa english Translation

seeking to be excused (from); asking forgivenessdeprecating; resignation (of an office or appointment)asking pardonresignation (from an office)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!