استغفر اللہ کے معنی
استغفر اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(لفظاً) میں خداے تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں","(مراداً) کسی امر قبیح سے انکار، اظہار برأت یا نفرت پر مستعمل، مترادف: ایسا ممکن نہیں، یہ نہیں ہو سکتا، خدا اس سے محفوظ رکھے، بہت بری بات ہے، لاحول ولا قوة، خدا نہ کرے ایسا ہو","مغفرت چاہتا ہوں میں اللہ سے","نفرت اور انکار کی جگہ استعمال ہوتا ہے"]
استغفر اللہ english meaning
["far be it from me (to)","God forbid","I entreat forgiveness of God"]