استفہام استخباری کے معنی
استفہام استخباری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِف + ہا + مے + اِس + تِخ + با + ری }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |استفہام| کے ساتھ |استخبار| لگایا گیا ہے۔ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے اس طرح یہ مرکب توصیفی بنتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
استفہام استخباری کے معنی
١ - وہ سوال جس سے محض دریافت حال مقصود ہو، جیسے : تم لاہور کب گئے۔ (نوراللغات، 333:1)