استقبال اعتدالین کے معنی
استقبال اعتدالین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(ہیئت) وہ نہایت ہلکی حرکت جس سے نقطۂ اعتدال پر سال پچاس ثانیے آگے بڑھتا جاتا ہے اور جس کی وجہ سے اعتدال ربیعی برج حوت میں اور اعتدال خریفی برج سنبلہ میں منتقل ہوگیا ہے (جب پہلے پہل جنتری بنی تھی تو یہ نقطے برج حمل اور برج میزان میں تھے)","جب پہلے پہل جنتری بنی تھی تو یہ نقطے برج حمل اور برج میزان میں تھے","وہ نہایت ہلکی حرکت جِس سے نقطہ اعتدال ہر سال پچاس ثوانی آگے بڑھتا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے اعتدال ربیعی برج حوت میں اور اعتدال خریفی برج سنبلہ میں منتقل ہوگیا ہے"]
استقبال اعتدالین english meaning
["a champion","a hero","a knight","a title","bold","brave","courageous","Procession Of The Equinoxes","valiant"]