اسریلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Israili meanings and details

اسریلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + رے + لی (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - (حیوانیات) گرگٹ کی وضع کا ایک کیڑا جو زمین سے چمٹا رہتا اور ہوا کھا کر سانپ کی طرح دم مارتا ہے، (سر اٹھائے پیٹ جھکائے آہستہ آہستہ جھومتا ہوا چلنے لگتا ہے۔ غذا اور پانی نہ ملے تو صرف ہوا سے جیتا ہے)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

اسریلی کے معنی

١ - (حیوانیات) گرگٹ کی وضع کا ایک کیڑا جو زمین سے چمٹا رہتا اور ہوا کھا کر سانپ کی طرح دم مارتا ہے، (سر اٹھائے پیٹ جھکائے آہستہ آہستہ جھومتا ہوا چلنے لگتا ہے۔ غذا اور پانی نہ ملے تو صرف ہوا سے جیتا ہے)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!