اسم صوت کے معنی
اسم صوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(صرف) وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہ قہ قہ (= کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل قل (= صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (= کوے کی آواز)","وہ اسم ہے جس میں کسی طرح کی آواز کے معنی پائے جاتے ہیں","وہ الفاظ جو کسی جانور کے ہانکنے یا بلانے کے لیے بولے جاتے ہیں، جیسے مرغی وغیرہ کو دانہ چننے کے لیے بلانے کی غرض سے: جَ جَ جَ جَ، یا ہاتھی کو ہنکانے یا کھانے اور بٹھانے کے لیے دَھت دَھت، بَری بَری"]
اسم صوت english meaning
["privy purse","skin glove worn by falconers"]