اسم موصول کے معنی
اسم موصول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - وہ اسم نا تمام کہ جب تک اس کے ساتھ ایک جُمل مذکور نہ ہو کسی جملے کے جزو تام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا یعنی اکیلا نہ فائل ہو سکتا ہے نی مفعول نہ مبتدہ نہ خبر جیسے جو ۔ جس ۔اس کے بعد جو جملہ آتا ہے اُسے صلہ کیتے ہیں جیسے جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں, m["(صرف) وہ اسم ضمیر جو دو جملوں کو ملا کر ایک کر دے اور خود جملے میں تنہا نہ فاعل ہو سکے نہ مفعول نہ مبتدا اور نہ خبر، بلکہ وہ جس جملے میں آئے وہ پورا جملہ دوسرے جملے کا فاعل مفعول مبتدا یا خبر ہو، جیسے: ع: جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں، میں ٫جو،، اسم موصول ہے","اسم موصول","رشتہ دار ضمیر"]
اسم
اسم ( مذکر )
اسم موصول کے معنی
١ - وہ اسم نا تمام کہ جب تک اس کے ساتھ ایک جُمل مذکور نہ ہو کسی جملے کے جزو تام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا یعنی اکیلا نہ فائل ہو سکتا ہے نی مفعول نہ مبتدہ نہ خبر جیسے جو ۔ جس ۔اس کے بعد جو جملہ آتا ہے اُسے صلہ کیتے ہیں جیسے جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں
اسم موصول english meaning
cataloguingrelative pronounwriting out the list of witnesses