اسماء الرجال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word asmaa-ur-rijaal meanings and details

اسماء الرجال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَس + ما + اُر (ا، ل غیر ملفوظ) + رِجال }

تفصیلات

١ - (لفظاً) لوگوں کے یا مردوں کے نام (حدیث) فن درایت حدیث کا ایک شعبہ جس میں راویوں کے اخلاق و کردار جاننے کے بعد ان کے قول کو معتبر یا نا معتبر قرار دیا جاتا ہے، راویان حدیث کے نام اور حالات۔, m["(حدیث) فن درایت حدیث کا ایک شعبہ جس میں راویوں کے اخلاق و کردار جاننے کے بعد ان کے قول کو معتبر یا نامعتبر قرار دیا جاتا ہے، راویاں حدیث کے نام اور حالات","(لفظاً) لوگوں کے یا مردوں کے نام","(مجازاً) ناموروں کے نام","حدیث روایت حدیث کی جیونی ادب","علم فیصلہ امتیازات وخصوصیات کی شاخ یا شریعت راویوں کی دوسری صورت میں","قومی سوانح عمری کی ڈکشنری"]

اسم

اسم جمع

اسماء الرجال کے معنی

١ - (لفظاً) لوگوں کے یا مردوں کے نام (حدیث) فن درایت حدیث کا ایک شعبہ جس میں راویوں کے اخلاق و کردار جاننے کے بعد ان کے قول کو معتبر یا نا معتبر قرار دیا جاتا ہے، راویان حدیث کے نام اور حالات۔

اسماء الرجال or asmaa-ur-rijaal english Translation

biographical literature of Hadith narratorsbranch of knowledge judging merits of otherwise of Tradition-narratorsbranch of knowledge judging merits or otherwise of Tradition- narratorscyclopedia of narrators Traditionsdictionary of national biographydictonary of national biography

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!