اسٹام۔ اسٹامپ کے معنی

اسٹام۔ اسٹامپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["چھپا ہوا نقش۔ جس کو سرکار تیار کرتی ہے۔ اور بیچتی ہے۔ اور اس کو کسی چیز کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔ تاکہ معلوم ہو کہ اس پر ٹیکس یا فیس ادا ہوچکی ہے۔ جیسے ڈاک خانے یا مالگزاری کے سٹامپ یا ٹکٹ","دستاویز (لکھنا کے ساتھ) (اصل سٹامپ)","ہندوستان میں یہ لفظ عام طور پر ایک کاغذ کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جس پر یہ نقش چھپا یا لگا ہوا ہوتا ہے۔ یہ کاغذ دستاویز کے کام آتا ہے"]

اسٹام۔ اسٹامپ english meaning

["non-judicial stamped paper","to be cut off clean with one stroke"]