اسٹور کے معنی

اسٹور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + ٹور (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ Store سے ماخوذ ہے۔ اردو میں برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی استعمال ہونا شروع ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٨٨٨ء کو "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اجناس و اشیا کا ذخیرہ","بڑی دکان جہاں مختلف قسم کی چیزیں (عموماً فروخت کے لیے) موجود ہوں"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : اِسْٹوروں[اِس + ٹو (و مجہول) + روں (و مجہول)]

اسٹور کے معنی

١ - اجناس و اشیا کا آخیرہ، گودام؛ بڑی دکان جہاں مختلف قسم کی چیزیں (عموماً فروخ کے لیے) موجود ہوں۔

"میں کلکتہ کے - چینی اسٹور سے (چائے) منگوایا کرتا تھا۔" (١٩٤٦ء، غبار خاطر، ٢٠٢)

اسٹور english meaning

storeStore

Related Words of "اسٹور":