اسپ انگیز کے معنی
اسپ انگیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَسْپ + اَن (ن غنہ) + گیز (ی مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ |اَسْپ| کے ساتھ |اَنْگیختَن| مصدر سے فعل امر |اَنْگیز| لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی استعمال ہوا ہے۔, m["لوہے کا وہ کانٹا جو جوتے کی ایڑی میں گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگایا جاتا ہے"]
اسم
متعلق فعل
اسپ انگیز کے معنی
١ - لوہے کا وہ کانٹا جو جوتے کی ایڑی میں گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگایا جاتا ہے، مہمیز۔ (وضع اصطلاحات، 62)