اسپیشل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word special meanings and details
اسپیشل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + پے + شَل }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ |Special| سے ماخوذ ہے۔ اردو میں برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونے لگا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٨٨٨ء کو "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خصوصی گاڑی","خصوصی؛ (مجازاً) اعلیٰ","غیر معمولی","مخصوص (اصل سپیشل)","ٹرین جو مقررہ نظام کے خلاف خاص خاص موقعوں پر روانہ ہو"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
اسپیشل کے معنی
["\"اپنے مرض کی وجہ سے ان کے اسپیشل پر نہ جا سکا۔\" (١٩٠٠ء، مکاتیب امیر، ٢٣٨)"]
["\"ہمارا کیس ایک اسپیشل کیس ہے۔\" (١٨٨٨ء، لیکچروں کا مجموعہ، نذیر، ٣٥:١)","\"آپ نے ایسی قابلیت کے ساتھ اسپیشل رجسٹراری کی خدمت انجام دی کہ ہمیشہ گورنمنٹ اور پبلک آپ کی مداح رہی۔\" (١٩٢٦ء، حیات فریاد، دیباچہ، ٦)"]
اسپیشل or special english Translation
Special