اسپینی کے معنی
اسپینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + پے + نی }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں ہسپانیہ کو |Spain| کہتے ہیں۔ اردو میں Spain سے |اسپین| بنا اور اس کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگائی گئی اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٢ء کو "کلیات طب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی
اسپینی کے معنی
١ - ملک ہسپانیہ سے منسوب : اسپین کا باشندہ، ہسپانوی، اسپین یا اندلس کی زبان یا کوئی شے۔
"پھر ایسا زمانہ آیا کہ اسپینی فرنگیوں نے اپنے حاکم مسلمانوں کو زیر و زبر کر ڈالا۔" (١٩٢٨ء، پس پردہ، ١٠٧)
اسپینی english meaning
["Spanish"]