اسپیچ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word speech meanings and details

اسپیچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + پِیْچ }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ |Speach| سے ماخوذ ہے۔ اردو میں انگریزوں کی برصغیر میں آمد کے ساتھ ہی استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٨٩٣ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دعوتوں اور مجلسوں میں جو تقریر کی جائے","وکلاء کی بحث","کسی مجمع سے خطاب"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : اِسْپِیْچوں[اِس + پی + چوں (و مجہول)]

اسپیچ کے معنی

١ - لیکچر، تقریر، کسی مجمع سے خطاب۔

"نہ میں نے کوئی اسپیچ دی تھی، نہ مضمون لکھا تھا۔" (١٩١٩ء، مکاتیب اکبر، ١٨٢)

اسپیچ or speech english Translation

speechclamournoise tumultshafts of a carriage by which the horse is yokedSpeech

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!