اسکرٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word iskart meanings and details
اسکرٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + کَرْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ Skirt سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ اردو میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٢٦ء، کو "مشرقی تمدن کا آخری نمونہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑا دامن"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اسکرٹ کے معنی
١ - بڑا دامن، لہنگا، سایا۔
"جب تک انگریزی سائے اور اسکرٹ - پہننے کا فیصلہ نہ کر دیا جائے گا، ہمارے مصلحان معاشرت - کو چین نہیں آئے گا۔" (١٩٢٦ء، شرر، مشرقی تمدن کا آخری نمونہ، ٢٥٦)
اسکرٹ or iskart english Translation
skirtSkirt