اشاری کے معنی
اشاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِشا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |اشارہ| سے |ہ| حذف کر کے |ی| بطور لاحقۂ نسبتی ملنے سے صفت |اشاری| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٦٥ء کو "شاخ زریں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اشارات و علامات پر مشتمل","اشارہ سے منسوب","اشارہ سے منسوب: اشارات یا علامات پر مشتمل"]
اِشارَہ اِشاری
اسم
صفت نسبتی
اشاری کے معنی
١ - اشارات یا علامات پر مشتمل۔
"یہ تمثیلی صورتیں محض اشاری یا مثالی قسم کے ڈرامے. نہ تھے۔" (١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٦٧٦:١)
اشاری english meaning
index (card)symbolic