اشوتھامن کے معنی

اشوتھامن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["درون اچارچ اور کرپیا کا بیٹا","منو ساورن کے زمانے کے سات رشیوں میں سے ایک","مہا بھارت کی لڑائی کے ختم ہونے پر کوروں میں سے یہ اور دو اور شخص زندہ بچے تھے۔ انہوں نے رات کو جاکر پانڈؤوں کے لشکر کے بہت سے آدمی قتل کردِئے جن میں دروپتی کے پانچ لڑکے بھی تھے۔ دروپتی نے قصاص کے لئے زور دیا۔ مگر یدھشٹر نے کہا کہ وہ برہمن ہے۔ اس پر دروپتی نے کہا کہ اس کے پاس ایک ہیرا ہے۔ وہ لیا جائے۔ چنانچہ ارجن اور کرشن جی نے جاکر ہیرا اس سے چھین کر دروپتی کو دے دیا جو اِس نے یدھشٹر کی نذر کر دیا۔ اس نے اپنے تاج میں نصب کرلیا"]

اشوتھامن english meaning

["out","without"]