اشومیدھ کے معنی
اشومیدھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(ہندو) گھوڑے کی قربانی جو سب سے اعلیٰ شمار ہوتی ہے اور قربانی دینے والے کو روایتی طور پر سو فیصد سورگ (جنت) کا مستحق قرار دیتی ہے","گھوڑے کی بھینٹ یا قربانی","یہ قربانی سب سے افضل شمار ہوتی تھی۔ صرف راجے ادا کرتے تھے۔ ایک گھوڑا کھُلا چھوڑ دیا جاتا تھا۔ اور راجہ مع فوج اس کے عقب میں روانہ ہوتا۔ جِس علاقے میں سے وہ گھوڑا گُزرتا وہاں کے راجہ کو یا تو مقابلہ کرنا پڑتا یا اطاعت۔ اس طرح جب بہت سے راجے اطاعت کرلیتے تو راجہ اپنے ملک کو واپس آکر اس گھوڑے کی قربانی کرتا۔ اور پھر مہاراجہ ادھراج کہلاتا تھا"]
اشومیدھ english meaning
["again and again"]