اصابت حق کے معنی

اصابت حق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِصا + بَتے + حَق }

تفصیلات

١ - (لفظاً) صحیح نتیجے پر پہنچا، (دینیات) اس امر تک ذہن کی رسائی جو شریعت کی رو سے حق ہو (خطای اجتہادی کے بالمقابل)، مسئلے میں اس نتیجے تک پہنچا جو احکام الٰہی کے مطابق ہو، جیسے : فقہا میں یہ مسلم ہے کہ اصابت حق پر فقیہ کو دوہرا اجر ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ