اصحاب الرس کے معنی
اصحاب الرس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک قوم جس کا ذکر قرآن شریف میں آتا ہے","فارس کی ایک قوم جس کا ذکر قرآن پاک (سورۂ فرقان، آیت ٣٨) میں آیا ہے۔ (کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ درخت صنوبر کی پرستش کرتے تھے اور رس نامی نہر کے کنارے ان کے بارہ شہر آباد تھے جن کے نام فارسی مہینوں کے ناموں پر تھے۔ ہر مہینے میں اسی مہینے کے نام کے شہر میں جمع ہوکر درخت صنوبر پر قربانی چڑھاتے تھے)"]
اصحاب الرس english meaning
["a mark fixed to public writings by the magistrate or any principal officer"]