اصحاب فیل کے معنی
اصحاب فیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["دیکھیئے: اصحاب الفیل","مسلمانوں کا اعتقاد ہے کہ خدا نے ان کی سزا کے لئے ابابیلوں کا ایک لشکر بھیج دیا۔ جنہوں نے کنکریاں مار کر کل لشکر کو بھگادیا۔ یہ واقعہ ٥٧٠ء میں ہوا جو پیغمبر صلى الله عليه وسلم کا سنِ ولادت ہے","وہ فیل نشین فوج جس نے ابرہہ بن صباح حاکم یمن کی سرکردگی میں مکّہ معظمہ پر حملہ کیا تھا","ہاتھیوں والے"]
اصحاب فیل english meaning
["the army with elephants","the pre Islamic Abyssinian invaders of Mecca"]