اصحاب کہف کے معنی
اصحاب کہف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اسلامی روایت کے بموجب وہ اپنے رشتے داروں کو مردہ پاکر پھر واپس جاکر سو رہے اور قیامت تک سوتے رہیں گے","دیکھیئے: اصحاب الکہف","سات غار شینیانوں","مسلمانوں کی روایت کے بموجب پانچ۔ سات یا نو اور عیسائیوں کے بموجب شہر النفیس کے سات عیسائی باشندے جو روما کے شہنشاہ ڈِیسِیسَ (دقیانوس) کے زمانے میں ٢٤٩۔ ٢٥١ کے درمیان قتل سے بچنے کے لئے ایک غار میں جاکر سو رہے۔ اور کئی سو سال تک سوتے رہے۔ ان کے ہمراہ ایک کُتّا بھی تھا۔ عیسائی روایت کے بموجب وہ ١٩٦ سال تک سوئے۔ اور جاگنے پر راہب بن گئے"]
اصحاب کہف english meaning
["The (seven) sleepers of the cave","valid sale"]