اصدار کے معنی

اصدار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِص + دار }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٨٥٥ء کو |ہدایت نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(فرمان یا حکم کا) صدور","صادر کرنا","صادر ہونا","واقع ہونا"]

صدر صَدَر اِصْدار

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

اصدار کے معنی

١ - (فرمان یا حکم کا) صدور، نفاذ، صادر ہونا۔

|اصدار فرمان مبارک کا انتظار ہے۔" (١٨٥٥ء، ہدایت نامہ، ٢٠٦)

٢ - اجرا، صادر کرنا۔

|مجسٹریٹ اس حکم کے اصدار کا مجاز ہو گا۔" (١٩٣٢ء، مجموعۂ ضابطۂ فوجداری، ٨٧)

اصدار english meaning

producingissuingcausing to emanate; appearingappearanceapperanceissueissue [A ‌صدور]proceedingproductionproprietor by purchase

محاورات

  • شرف اصدار فرمانا

Related Words of "اصدار":