اصطباغ

{ اَص۔ طَ ۔ باغ }

تفصیلات

١ - رنگ چڑھانا ۔ رنگنا ۔ مذہب میں ملانا

[""]

اسم

اسم ( مذکر )

اصطباغ کے معنی

١ - رنگ چڑھانا ۔ رنگنا ۔ مذہب میں ملانا

٢ - عیسائی مذہب اختیاار کرتے وقت سر پر پانی چھِڑکنے کی رسم ادا کرنا ۔