اصلاح سنگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word islaah-e-sangi meanings and details

اصلاح سنگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِص + لاح + سَن (ن غنہ) + گی }

تفصیلات

١ - (چھپائی) لیتھو کی چھپائی کے پتھر یا دھات کی پلیٹ پر کاپی جمانے اور اس پر سیاہی کا رولا پھیرنے کے بعد حرفوں کی نوک پلک نیز پروف کی ترمیم کے مطابق غلطیاں درست کرنا اور جو الفاظ پوری طرح نہیں ابھرے انہیں قلم پھیر کر ابھارنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اصلاح سنگی کے معنی

١ - (چھپائی) لیتھو کی چھپائی کے پتھر یا دھات کی پلیٹ پر کاپی جمانے اور اس پر سیاہی کا رولا پھیرنے کے بعد حرفوں کی نوک پلک نیز پروف کی ترمیم کے مطابق غلطیاں درست کرنا اور جو الفاظ پوری طرح نہیں ابھرے انہیں قلم پھیر کر ابھارنا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!