اصمات کے معنی
اصمات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِص + مات }
تفصیلات
١ - (لفظاً) خاموش کرنا یا ہونا، (تجوید) ب، ر، ف، ل، م، ن، کے علاوہ باقی حروف کی اپنے مخارج سے جم کر مضبوطی کے ساتھ ادائی۔
[""]
اسم
اسم کیفیت