اصیل گھوڑے کی چابک کی ضرورت نہیں
تفصیلات
١ - اصیل گھوڑا مار کھائے بغیر سیدھا اور اچھا چلتا ہے
[""]
اسم
مثل
اصیل گھوڑے کی چابک کی ضرورت نہیں کے معنی
١ - اصیل گھوڑا مار کھائے بغیر سیدھا اور اچھا چلتا ہے
٢ - شریف آدمی سے کام کروانے کے لئے سختی کی ضرورت نہیں