اضافت توصیقی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Izāfat-e tausīfī meanings and details

اضافت توصیقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِضا + فَتے + تَو (و لین) + صی + فی }

تفصیلات

١ - (قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں ایک صفت ہو اور دوسرا موصوف : جیسے : بے دودھ کی چای، دل کا تنگ، روز روشن، شب تاریک۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اضافت توصیقی کے معنی

١ - (قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں ایک صفت ہو اور دوسرا موصوف : جیسے : بے دودھ کی چای، دل کا تنگ، روز روشن، شب تاریک۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!