اضطرابی

{ اِض + طِرا + بی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اضطراب| کے ساتھ |ی| بطور لاحق نسبت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٧٤ء کو "تصویر جاناں" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ضرب "," اِضْطِراب "," اِضْطِرابی"]

اسم

صفت نسبتی

اضطرابی کے معنی

١ - اضطراب سے متعلق : جس میں اضطراب ہو، جیسے : یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہو گئی۔