اضطراری

{ اِض + طِرا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ عربی زبان کے لفظ |اضطرار| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔

["ضرر "," اِضْطِرار "," اِضْطِراری"]

اسم

صفت نسبتی

اضطراری کے معنی

١ - اضطرار سے منسوب : مجبور کا، غیر ارادی۔

"وہ ارادی فعل نہ تھا حفظ جان کا اضطراری عمل تھا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، واردات، ١٥٧)