اعداد متبائن کے معنی
اعداد متبائن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَع + دا + دے + مُتَبا + اِن }
تفصیلات
١ - وہ اعداد جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں جیسے: 11،7:5،3) اعداد متبائن ہیں۔, m["وہ اعداد جن کا کوئی جز و ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں جیسے: ٣، ٥، ۷، ١١، اعداد متبائن ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
اعداد متبائن کے معنی
١ - وہ اعداد جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں جیسے: 11،7:5،3) اعداد متبائن ہیں۔
اعداد متبائن english meaning
Prime numbers